سفیر پاکستان کی امریکی ایوان خارجہ امور کمیٹی کے نو منتخب چیئرمین سے ملاقات
سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے آج امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے نو منتخب چیئرمین کانگریس مین برائن ماسٹ سے ملاقات کی۔
فلوریڈا کے نمائندے برائن ماسٹ کو ہاؤس ریپبلکن اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے پیر کو خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ کے طور پر منتخب کیا گیا۔
اپنی ٹویٹ میں سفیر پاکستان رضوان سعیدشیخ نے لکھا کہ رکن کانگریس برائن ماسٹ ، جو ایک متحرک…
Read More...