اسپین کا ٹرمپ کی زیر قیادت “یو ایس پیس کونسل” میں شمولیت سے انکار
اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قائم کی جانے والی نئی امریکی امن کونسل میں شامل نہیں ہوگا۔
یہ اعلان جمعرات کی رات برسلز میں ہونے والی یورپی کونسل کی ایک غیر معمولی نشست کے بعد کیا گیا جس میں مختلف عالمی و علاقائی امور پر گفتگو ہوئی۔ سانچیز نے کہا کہ اسپین نے اس فورم میں شرکت کی دعوت…
Read More...