بارسلونا میں حلقہ بیت الادب کے زیر اہتمام عالمی مشاعرہ کا انعقاد
حلقہ بیت الادب کی جانب سے سپین کے شہر بارسلونا میں عالمی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا -
مشاعرہ کی صدرارت قونصل جنرل آف پاکستان بارسلونا مراد علی وزیر نے کی ۔
اس عالمی مشاعرہ میں جرمنی ۔ لندن ۔ پیرس ۔ امریکہ سمیت مقامی شعرا نے بھی شرکت کی
مشاعرہ کی نظامت کے فرائض معروف شاعر رانا نیئر اقبال نے ادا کئے۔ خوبصورت شاعری پر حاضرین نے دل کھول کر شعراء کو…
Read More...