Browsing Category

عالمی خبریں

اسرائیل کے شہر تل ابیب پر ڈرون حملہ ہوا ہے اور فوری طور پر نقصان سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آ سکی ہیں۔ اسرائیلی اخبار 'ٹائمز آف اسرائیل' کے مطابق اسرائیلی ڈیفنس فورسز کا کہنا ہے کہ دو ڈرونز کے ذریعے تل ابیب کے علاقے بیت یم کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جن میں سے ایک ڈرون فضا میں تباہ کر دیا گیا…
Read More...