کشمیر

اہل کشمیرمرتے دم تک بھارت کے خلاف برسرپیکار رہیں گے،سیدیوسف نسیم

(محمد شہباز )کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر و پاکستان شاخ کے سابق کنونیر اور چیئرمین پیلپز فریڈم کانفرنس ایڈوکیٹ سید یوسف نسیم نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام گزشتہ 78 برسوں سے بالعموم اور 1989 سے بلخصوص بھارت کے ناجائز اور غاصبانہ قبضے کے خاتمے کیلئے برسر پیکار ہیں ۔اس جدوجہد میں سوا پانچ لاکھ کشمیری اپنی جانوں سے گزر چکے ہیں جبکہ…
Read More...