دلچسپ و عجیب

سی ورلڈ ابوظہبی؛ دنیا کے سب سے بڑے واٹر پارک کے طور پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

ابوظہبی کے سی ورلڈ یاس جزیرے نے دنیا کے سب سے بڑےواٹر انڈور تھیم پارک کے طورپر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کر لیا گیا۔  نیوز کے مطابق اس موقع پر سی ورلڈ یاس کے جنرل منیجر تھومس کیورلی نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اندراج پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی اس بات کی دلیل ہے کہ تھیم پارک میں آنے والے ہر عمر کے افراد کو بہترین…
Read More...