فیس بک کے نئے نام کا اعلان کردیا گیا

کیلی فورنیا۔ فیس بک کمپنی نے سالانہ ورچوئل کانفرنس میں کمپنی کے نئے نام کا اعلان کردیا ہے، جس کی توثیق فیس بک نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹس کے ذریعے بھی کردی ہے۔فیس بک اعلامیے کے مطابق کمپنی کے زیر انتظام آنےوالی تمام ایپس جیسا کہ فیس بک، انسٹاگرام،اور واٹس ایپ کا نام تبدیل نہیں کیا جائے گا۔

نام تبدیل کرنے کی وجہ فیس بک کے بارے میں حالیہ دنوں سامنے آنے والی منفی خبریں اور سابق ملازمہ فرانسز ہوگین کی جانب سے لگائے گئے الزامات ہیں جس میں ان کا کہنا تھا کہ فیس بک صارفین کے تحفظ سے زیادہ اپنے منافع کو ترجیح دیتی ہے۔فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے ورچوئل کانفرنس میں کمپنی کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم ’میٹاورس‘ بنانے کی منصوبہ بندی کے بعد اپنی کمپنی کا نیا نام ’میٹا‘ رکھ رہے ہیں۔

میٹاورس ایک ایسی آن لائن دنیا ہے جہاں لوگ ورچوئل ماحول میں وی آر(ورچوئیل ریئلٹی)  ہیڈ سیٹ استعمال کرتے ہوئے کھیل، کام اور اور دوسرے سے کمیونی کیشن کر سکتے ہیں۔

5 Comments
  1. Poxpmf says

    buy generic fenofibrate fenofibrate medication buy generic fenofibrate 160mg

  2. Rphwmy says

    purchase ketotifen for sale buy cheap sinequan buy tofranil pills for sale

  3. Xpbnvd says

    cialis sale cheap tadalafil generic viagra overnight shipping

  4. Xxeypa says

    buy minoxytop without prescription buy generic minoxidil for sale medications for ed

  5. Izlcib says

    cost precose glyburide 5mg usa griseofulvin 250mg ca

Comments are closed.