کاروبار

فیصل بینک کا ٹریڈ فنانس گارنٹی سہولت کیلئے آئی ایف سی سے اشتراک

فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کرلی ہے، جو آئی ایف سی کے گلوبل ٹریڈ فنانس پروگرام (جی ٹی ایف پی) کے تحت ورلڈ بینک گروپ کا ممبر ہے۔ اس اشتراک کے ذریعے آئی ایف سی فیصل بینک کے لیے ٹریڈ فنانس گارنٹی سہولت امکانات کا جائزہ لے گا، جس کا مقصد بینک کے ٹریڈ فنانس پروگرام کو ترقی دینا اور…
Read More...