پاکستان

استنبول مذاکرات؛ افغان سرزمین سے دہشت گردی کسی صورت قبول نہیں:پاکستان

پاکستان نے استنبول میں جاری افغان امن مذاکرات کے دوران اپنے مؤقف کو دو ٹوک انداز میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی دہشت گردی برداشت نہیں کی جائے گی۔ مذاکرات ترکیہ اور قطر کی میزبانی میں ہو رہے ہیں جن میں دہشت گردی کے خاتمے اور علاقائی استحکام کے لیے مؤثر نگرانی کا نظام وضع کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ استنبول…
Read More...