عالمی خبریں

ایران ٹرمپ کے پیغام کا جائزہ لے گا:عباس عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ایران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھیجے گئے پیغام میں موجود مواقع اور خطرات کا تفصیلی جائزہ لے گا۔ ٹرمپ نے ایران پر زور دیا تھا کہ وہ ایک نئے جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات کرے۔ امریکی اہلکار اور دو باخبر ذرائع کے مطابق، ٹرمپ کے ایرانی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای کو بھیجے گئے پیغام میں ایک…
Read More...