Browsing Category

عالمی خبریں

لا بنگواردیا اخبار کے مطابق بارسلونا میں سپر مارکیٹ بننے کے رحجان میں اضافہ ہورہاہے۔سپر مارکیٹس 24 گھنٹے یا 12 سے 15 گھنٹے کھلتی ہیں۔سپر مارکیٹس انسانی سمگلنگ کے ساتھ ملازمین کے ساتھ بدسلوکی بھی کی جاتی ہے۔ اخبار کے مطابق کچھ بین الاقوامی مافیاز کے لیے سپر مارکیٹوں کا کھلنا بڑا کاروبار بن گیا ہے۔…
Read More...