مشہور کرکٹرببن ڈنک کا کہنا ہے کہ کرونا آئسو لیشن کے باعث آن لائن کوچنگ سے وقت بھی کٹ جاتا ہے اور دوسروں کو بھی کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے، کورونا ایک عالمی وبا ہے ،
ہمیں موجودہ صورت حال سے نکلنے کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
بین ڈنک نے کہا کہ ہمیں اپنی جگہ پر رہتے ہوئے ان تمام لوگوں پر اعتماد کرنا ہے جو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے کام کررہے ہیں۔ دنیا بھر میں یہ مرض اب شدت اختیار کرتاجارہے،
پاکستان سے واپسی پر 9 روز ہوچکے ہیں، چند دن مزید تنہائی میں رہ کر خود اور دوسروں کو محفوظ بنانے کی کوشش کررہا ہوں
Comments are closed.