اسلام آباد: کرکٹ میں کرپشن اور فکسنگ کی روک تھام کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا قانون تیار کر لیا ہے جس کے تحت بدعنوانی،میچ اوراسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو جیل کی ہوا کھانا ہوگی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میچ، اسپاٹ فکسنگ اور بدعنوانی کے خاتمے کیلئے متحرک ہوگیا، پی سی بی کی جانب سے نیا قانون تیار کر کے وزیراعظم کو پیش کر دیا گیا ہے، جس میں سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی اور قانونی ٹیم نے مسودہ قانون پر وزیراعظم کو بریفنگ دی، وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ میں کرپشن کے خاتمے کیلئے کیے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
نئے قانون کے مسودے میں میچ اور اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے خلاف فوجداری مقدمات قائم کیے جائیں گے، پی سی بی کے شعبہ انسداد بدعنوانی کو چھاپوں کا اختیار بھی حاصل ہو گا۔ ماضی میں قانون نہ ہونے کے باعث کرپٹ کھلاڑیوں کے خلاف فوجداری کاروائی نہیں ہو پاتی تھی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے قانون میں ڈومیسٹک، نیشنل اور انٹرنیشل لیول پر کرپشن کی روک تھام کا احاطہ کیا گیا۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد اس قانون پارلیمان سے منظور کرایا جائے گا جس کے بعد نافذ العمل ہو گا۔
Hey there outstanding website! Does running a blog like this take a large
amount of work? I’ve very little understanding of coding but I was hoping to start my
own blog in the near future. Anyways, if you have any recommendations or
techniques for new blog owners please share. I know this is off subject however I simply needed to ask.
Thank you!
Heya i’m for the first time here. I found this board and I to find It truly useful
& it helped me out much. I’m hoping to provide one thing again and
aid others like you helped me. adreamoftrains best web hosting 2020
Have you ever considered writing an ebook or guest authoring on other websites?
I have a blog centered on the same ideas you discuss and would really like to have you share some stories/information.
I know my audience would value your work. If you’re even remotely interested, feel free to send me an email.
Hello would you mind letting me know which webhost you’re using?
I’ve loaded your blog in 3 different web browsers and I must say this blog loads a lot
faster then most. Can you recommend a good internet hosting provider at a honest price?
Thanks, I appreciate it!