اسلام آباد میں ایک منی ایکسچینج نے لوگوں کو قانونی طریقے سے غیر ملکی زرمبادلہ منگوانے کی جانب راغب کرنے کی مہم شروع کی ہے۔
ملکی زرمبادلہ کو زیادہ سے زیادہ قانونی طریقے سے ملک میں لانے کے لیے نوجوان میدان میں آگئے ہیں۔اسلام آباد کے ایک نوجوان افنان عباسی نے ملک بھر میں اپنی منی ایکسچینج کی برانچوں کے ذریعے غیر ملکی زرمبادلہ وصول کرنے والوں کے انعامات دینے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے
اسلام آباد میں ایک منی ایکسچینج نے لوگوں کو قانونی طریقے سے غیر ملکی زرمبادلہ منگوانے کی جانب راغب کرنے کی مہم شروع کی ہے۔دگنی خوشی کے نام سے شروع ہونے والی اس سکیم میں منی ایکچینج کی کسی بھی برانچ سے پیسے وصول کرنے والے کا نام قرعہ اندازی میں شامل کر لیا جاتا ہے اور پھر ان کو ماہانہ کی بنیاد پر موٹرسائیکل، ایل ای دی ٹی وی اور موبائل سمیت قیمتی انعامات سے نوازاہ جاتا ہے
Comments are closed.