لاہور/کراچی: پنجاب اور سندھ میں دس روز کی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے۔موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد بچے اسکول تو پہنچے لیکن پہلے دن تعداد کم رہی۔سردیوں کی چھٹیوں کو بچوں نے خوب انجوائے کیا۔ بچوں نے تعطیلات کے دوران کیا کچھ کیا۔
پنجاب اور سندھ میں موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد اسکول کھل گئے۔۔ پہلے روز تعلیمی اداروں میں حاضری کم رہی۔والدین کی بھی پھر سے وہی روٹین شروع ہوگئی۔
کہتے ہیں چھٹیوں میں بچوں کے ساتھ خوب انجوائے کیا۔ اساتذہ کہتے ہیں موسمی تبدیلی کے باعث چھٹیوں کا شیڈول بھی تبدیل کرنا چاہیے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے بائیس سے اکتیس دسمبر تک اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔
Comments are closed.