چین کی کمپنی نوبیا نے دنیا کا سب سے طاقتور گیمنگ اسمارٹ فون متعارف کرایا ہے جس میں 18 جی بی تک ریم دی گئی ہے۔اس سیریز کے 2 فونز ریڈ میجک 6 اور ریڈ میجک 6 پرو پیش کیے گئے ہیں, مگر اس کا میجک 6 پرو ٹرانسپیرنٹ کے نام سے ایک ورژن بھی پیش کیا گیا ہے جس میں 18 جی بی تک ریم دی گئی ہے۔ریڈ میجک 6 اور 6 پرو میں 6.8 انچ کا فل ایچ ڈی پلس امولیڈ ڈسپلے 165 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔
جب اسکرین پر ڈائنامک مواد شو نہیں ہوتا تو یہ ریفریش ریٹ 30 ہرٹز تک گھٹ جاتا ہے جبکہ ایپس کے استعمال کے دوران 120 ہرٹز اور سپورٹڈ گیمز میں 165 ہرٹز تک پہنچ جاتا ہے۔فنگرپرنٹ اسکینر بھی اسکرین کے اندر نصب ہے جبکہ 400 ہرٹز ٹچ سیمپلنگ ریٹ ڈیوائس کا حصہ ہے۔اسی طرح ایکٹیو کولنگ ایئر فین بھی دونوں فونز کا حصہ ہے جو ڈیوائسز کو گرم ہونے سے روکتا ہے۔دونوں فونز میں اسنیپ ڈراگون 888 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج کمپنی نے اپنے ریڈ میجک او ایس 4 سے کیا ہے۔
ریڈ میجک 6 میں 8 سے 12 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج کے آپشن موجود ہیں جبکہ میجک 6 پرو میں 12 سے 16 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج موجود ہے۔دونوں فونز کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ موجود ہے جس میں مین کیمرا 64 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اور 2 میگا پکسل میکرو کیمرا دیا گیا ہے۔ریڈ میجک 6 پرو ٹرانسپیرنٹ ایڈیشن میں 18 جی بی ریم اور 512 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔
order fenofibrate 160mg generic tricor 200mg without prescription cost tricor
fenofibrate drug buy generic tricor for sale fenofibrate price
ketotifen 1mg cheap imipramine 75mg ca tofranil cheap
cialis 20 50mg viagra sildenafil for women
tadalafil canada sildenafil 50mg ca sildenafil 100mg uk
buy ketotifen 1 mg for sale geodon without prescription tofranil cost
buy generic precose over the counter prandin 1mg tablet griseofulvin 250mg for sale
minoxidil price where to buy ed pills online top rated ed pills
purchase minoxytop sale buy ed meds online best pills for ed
buy acarbose 50mg online cheap glyburide where to buy order fulvicin 250 mg generic