مشیرتجارت کاروبارآسان اور رینکنگ بہتربنانےکیلیے پرعزم

اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کا معیار بڑھانا اور قیمتیں مناسب رکھنا ہوں گی۔وزیراعظم نے پاکستان کی رینکنگ بہتربنانے کا ہدف دیا ہے۔ چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ملکوں سےتجارت بڑھائیں گے۔

چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف نےسرمایہ کاروں کےلئے موجودہ حکومت کے بزنس ویزہ سمیت دیگر اقدامات سے آگاہ کیا ۔

وزیراعظم کی مشیر تجارت اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نے ہر وہ کام کرنے کا یقین دلایا جس سے ملک میں سرمایہ کاری اور تجارت بڑھے۔

Comments are closed.