راولپنڈی :پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو فوجی افسران شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ شہداء میں میجر عرفان برچا اور میجر راجا ذیشان جہانزیب شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق سرچ اور ریسکیو ہیلی کاپٹرز اور فوج کے دستے جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔
Comments are closed.