جدہ:سعودی عرب کے شہر جدہ میں سجا اپنی نوعیت کا پہلا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے اداکاروں نے ریڈ کارپیٹ پر جلوے بکھیرے۔
ریڈ سی فلم فیسٹیول’ 15 دسمبر تک جاری رہے گا جس میں 67 ممالک سے 30 سے زائد زبانوں میں 138 چھوٹی بڑی فلمیں دکھائی جائیں گی۔
یہ ایونٹ سعودی عرب میں دہائیوں سے جاری سنیما پابندی کے خاتمے کے لگ بھگ چار سال کے بعد ہو رہا ہے۔
Comments are closed.