بابراعظم،‏آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کے کپتان نامزد

طیب خان (ہیڈ آّف اسپورٹس ڈیسک)

اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ‏بابر اعظم کو آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے

‏آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں محمد رضوان اور شاہین آفریدی شامل ہیں، ‏دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ ملر،تبریز شمسی، جوش ہیزلووڈ، ہسارنگا، ایڈن مارکرم، مچل مارشل شامل ہیں، ‏جوز بٹلر اور مستفیض الرحمان بھی آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں شامل ہیں، ‏آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں بھارت کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں ہے

Comments are closed.