بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان مقرر

طیب خان( ہیڈ آف اسپورٹس ڈیسک)

اسلام آباد : آئی سی سی نے او ڈی آئی ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کیا ہے

بابر اعظم کو ٹی20ٹیم آف دی ائیر کی طرح ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کے بھی کپتان مقرر کیا گیا ہے، قومی بیٹر فخر زمان بھی آئی سی سی او ڈی آئی ٹیم آف دی ائیر میں شامل ہیں ، دیگر کھلاڑیوں میں پول سٹرلنگ، جانیمن ملان اور ریزی وین ڈر ڈوسن شامل ہیں جبکہ شکیب الحسن، مشفیق الرحیم وکٹ کیپر، وانندو ہسارنگا بھی ٹیم کا حصہ ہیں، مستفیض الرحمان، سیمی سنگھ اور دشمنتھا چمیرا بھی او

https://twitter.com/ICC/status/1484095895503355904?t=hCcE-dSxaR75xRgz92fgdw&s=19ڈیآئی ٹیم آف دی ائیر کا حصہ ہیں

دوسری جانب آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کا کپتان نیوزی لینڈ کے کین ویلیمسن کو مقرر کیا ہے ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں تین پاکستانی کرکٹرز فواد عالم، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں روہت شرما، مانس لبوشینگ، جوہ روٹ اور کرانارتنے شامل ہیں، وکٹ کیپر رشپ پنٹ، روی چندرن ایشون، اور کائل جیمیسن ٹیم کا حصہ ہیں

Comments are closed.