پشاور: خیبر پختوںخوا حکومت نے پہاڑی علاقوں میں شدید سردی اور برف باری کے باعث اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی ہے۔
صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبے کے لیے پہاڑی علاقوں میں شدید ی، برف باری اورحالیہ بارشوں کے بعداسکولوں کی چھٹیوں میں تطعیلات کردیں۔
اعلامیے کے مطابق تمام اسکولوں میں دس مارچ تک چھٹیاں ہوں گی۔گیارہ مارچ سے اسکول موسم سرما کے چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھلیں گے۔
Comments are closed.