غلط فہمی میں نہ رہیں، کوئی میچ آخری گیند تک نہیں جیتا جاتا، عمران خان

عمران خان کی پی ٹی آئی پنجاب کے ایم پی ایز اورسینئر رہنماوں سے ملاقات

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کبھی کسی غلط فہمی میں نہ رہیں،کوئی بھی میچ آخری گیند تک نہیں جیتا جاتا۔

لاہور میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ان کی وہ ٹریننگ ہے جو آپ میں سے کسی کی بھی نہیں۔
اس سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی پنجاب کے ایم پی ایز اورسینئر رہنماوں سے ملاقات بھی کی، جہاں انہیں وزیراعلیٰ پنجاب کےا نتخاب کے حوالے سے نمبر گیم بارے بھی بتایا گیا۔

Comments are closed.