پنڈی،لاہوراورملتان میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ

حکومت نے پنجاب نے وزارت داخلہ کو باقاعدہ خط بھیج دیا

راولپنڈی، لاہور اور ملتان میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ فیصلہ حکومت پنجاب نے کیا ہے۔

حکومت پنجاب نے صوبے کے تین بڑے شہروں میں رینجرز تعینات کرنے کے لیے وفاقی وزارت داخلہ کو باقاعدہ خط بھیج دیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ لبرٹی چوک پر فائرنگ کی اطلاع ملی ہے۔ فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

Comments are closed.