پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کر دی۔نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست پنجاب حکومت کو دی گئی۔، ویڈیو لنک پر نواز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز نے سزا معطلی پر بھرپور دلائل دئیے۔
نواز شریف کو 24دسمبر 2018 کو العزیزیہ ریفرنس میں 10سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے 31اکتوبر 2019 کو میڈیکل گروانڈ پر نواز شریف کی ضمانت دی تھی۔
Comments are closed.