یورپی ممالک سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی چارٹرڈ طیارے سے پاکستان روانہ

ذرائع کے مطابق سپین سمیت،دیگریورپی ممالک سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کو چارٹرڈ طیارے سے پاکستان روانہ کردیاگیاہے۔ طیارہ سپین سے یونان کے لیے روانہ ہوا۔چارٹرڈ طیارہ کل صبح 10 بجے اسلام آباد پہنچے گا،

طیارہ سپین کے علاوہ دیگر یوری ممالک سے بھی پاکستانیوں کو لے کر پاکستان پہنچے گا۔ سپین سے 15 یونان سے 12 اور جارجیا اورالبانیہ سے بھی پاکستانی چارٹرڈ طیارے سے پاکستان پہنچیان گے۔

سپین میں ان افراد کو پاکستانی مذہبی جماعت کی پوسٹیں سوشل میڈیا پر کرنے پر گرفتار کیاگیاتھایہ گرفتاریاں سپین کے مختلف شہروں سے ہوئیں تھیں

Comments are closed.