بین الاقوامی میڈیاکے مطابق کوروناوائرس کی وجہ سے آسکر ایوارڈز کی تقریب ملتوی کی گئی۔ کیونکہ لاک ڈاؤن کے باعث کئی فلموں کی ریلیز کی تاریخ بھی آگے بڑھائی جا چکی ہے۔
دوسری جانب آسکرز میں نامزدگی کی اہل فلموں کے لیے اجراء کی تاریخ میں بھی توسیع کی گئی ہے اور اب 28 فروری 2021 تک جاری کی جانے والی فلمیں مقابلے میں حصہ لے سکیں گی
حالات کے پیشِ نظر ابھی یہ طے کرنا بھی باقی ہے کہ یہ تقریب پہلے کی طرح لائیو ہوگی یا نئے حالات کے مطابق ورچوئل ہوگی
Comments are closed.