المکہ سٹی ہاوسنگ سوسائٹی اور انڈیکس ڈویلپرز کے د رمیان مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط

اسلام آباد: المکہ سٹی ہاوسنگ سوسائٹی اور انڈیکس ڈویلپرز کے د رمیان ا یم او یو پر دستخط کر دئیے گئے۔

المکہ سٹی ہاوسنگ سوسائٹی اور انڈیکس ڈویلپرز کے د رمیان ا یم او یو پر دستخط ہوئے ہیں ۔ وژن 2026 کے تحت انڈیکس ڈویلپرز المکہ سٹی کو تعمرہات کے شعبے میں اپنی خدمات دیں گے ۔ سی ای او پیر ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ ان کے اس منصوبے میں اوور سیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی بلاکس مختص کیے گئے ہیں جبکہ انہیں ہر ممکن مراعات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہاہے ۔

Comments are closed.