Browsing Category

تجزیئے و تبصرے

اسلام آباد: مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آباد مسلمانوں کی زندگی کا ہر پہلو ہندوتوا بی جے پی حکومت کے حملے کی زد میں ہے۔ 05 اگست 2019 میں فسطائی مودی حکومت کے یکطرفہ،غیر آئینی،غیر قانونی اور غیر جمہوری اقدامات نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی ظالمانہ تاریخ کا ایک اور سفاک باب کھول دیا ہے۔  بی جے پی حکومت نے…
Read More...