Browsing Category

تجزیئے و تبصرے

ریاست کا نظام مافیاز کے ہاتھوں مکمل طور پر مفلوج کر کے رکھ دیا ہے، حکومتیں بنانا،گرانا ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے تو سرکاری اداروں کے سربراہان ان کے درباروں میں ہاتھ باندھے قطار میں کھڑے رہتے ہیں۔ ایسی شخصیات نے ہر دور میں پیسے کے بل بوتے پر ریاستی قوانین کو گھر کی لونڈی بنا کر رکھا ہے۔ اس کی تازہ…
Read More...