Browsing Category

تجزیئے و تبصرے

سروسز ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور ہوا اور صدر مملکت کے دستخطوں کے بعد اب قانون بن چکا۔ یوں مسلح افواج کے تینوں سربراہان کی مدت ملازمت کی حد عمر میں اضافے کے ساتھ توسیع کا دروازہ بھی ہمیشہ کے لیے کھل گیا اور اسے آئینی تحفظ بھی مل گیا۔ سپریم کورٹ نے ماضی کی غلطیوں کی…
Read More...