Browsing Category

پاکستان

لاہور ہائیکورٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرنے والے جج جسٹس چوہدری محمد اقبال نے ذاتی وجوہات کی بنا پر مقدمے سے معذرت کرلی اور کیس کی فائل چیف جسٹس عالیہ نیلم کو بھجوا دی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ترمیم سپریم کورٹ کے اختیارات کمزور کرتی اور عدلیہ کی آزادی کو…
Read More...