Browsing Category

پاکستان

سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کے ججوں کے حالیہ استعفوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تو ابھی شروعات ہیں، مزید استعفے بھی جلد آئیں گے اور فوراً منظور کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مستعفی ہونے والے افراد نے کوئی بڑا قدم نہیں اٹھایا کیونکہ ان کی مدتِ ملازمت پہلے ہی محدود رہ گئی تھی۔ مزید استعفوں…
Read More...