Browsing Category

پاکستان

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ کے کیڈٹ کالج وانا پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، جبکہ دیگر 3 کو کالج کے اندر محصور کرلیا گیا۔ بھارتی حمایت یافتہ گروہ فتنہ الخوارج کا حملہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
Read More...