Browsing Category

پاکستان

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں میں پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت نے کہا کہ شہریوں کی گمشدگی سنگین معاملہ ہے جس پر فوری اور شفاف کارروائی ضروری ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کی کارروائی…
Read More...