Browsing Category

پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قطر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے مؤثر ثالثی کردار ادا کیا، خصوصاً افغان امن عمل میں قطر کی سہولت کاری سے اہم پیش رفت ہوئی۔ انہوں نے قطر کے تعمیری کردار اور پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو علاقائی امن اور ترقی کے لیے ناگزیر قرار دیا۔ قطر کا خطے میں ثالثی…
Read More...