Browsing Category

پاکستان

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ایئرکرافٹ انجینئرز کا تنخواہیں نہ بڑھنے اور انتظامی دباؤ کے خلاف احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کے باعث آج 7 پروازیں منسوخ جبکہ 39 تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ احتجاج کی وجوہات اور پس منظرایئرکرافٹ انجینئرز کی تنظیم کے مطابق احتجاج کی بنیادی وجہ تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونا…
Read More...