Browsing Category

پاکستان

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کو حکومت کا درست اور بروقت فیصلہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کو اپنی رٹ قائم رکھنی چاہیے اور کسی بھی دہشتگرد تنظیم سے مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں بلکہ ایسے عناصر کو سختی سے روکا جانا ضروری ہے۔ دہشتگرد…
Read More...