Browsing Category

پاکستان

وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کو آئین کے تقاضوں کے مطابق چلایا جانا چاہیے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کسی سزا یافتہ شخص کی مشاورت یا ہدایت پر حکومتی فیصلے کرنا آئینی طور پر غلط ہے اور آئینِ پاکستان ایسی کسی مداخلت کی اجازت نہیں دیتا۔ آئین سے…
Read More...