Browsing Category

پاکستان

امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سفارتی سطح پر تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے، خصوصاً چین اور امریکا کے درمیان تعلقات میں توازن اور تعاون کے فروغ کیلئے پاکستان اپنی خدمات پیش کرنے کو تیار ہے۔ انہوں نے ماحولیاتی تبدیلی، علاقائی امن، اور دہشت گردی کے چیلنجز…
Read More...