Browsing Category

پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے تاریخ کے بدترین سیلاب کے باوجود اپنے وسائل سے متاثرین کی مدد کی اور عوام کی عزتِ نفس کا بھرپور خیال رکھا۔ اوکاڑہ میں سیلاب متاثرین میں فلڈ کارڈز کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ بحالی کے لیے 100 ارب روپے مختص کیے گئے…
Read More...