Browsing Category

پاکستان

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو لکھے گئے خط پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیل ملاقاتوں کے معاملات وزیراعلیٰ پنجاب کے دائرہ اختیار میں نہیں آتے اور سہیل آفریدی کو قانون پڑھنے کی ضرورت ہے۔ عظمیٰ بخاری کا ردعمل…
Read More...