ینگ ڈاکٹرز کاپنجاب بھرمیں احتجاج، عوام مشکلات کا شکار

لاہور۔ رحیم یارخان میں لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے پرملزم کی گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ شیخ زید اسپتال کے ایم ایس اورکالج پرنسپل کی معطلی  کے باوجود،، ینگ ڈاکٹرزنے پنجاب بھر میں ہڑتال جاری رکھی۔ اوپی ڈیز بند کرنے سےمریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

ینگ ڈاکٹرز نے ایک بارپھر احتجاج اور ہڑتال  شروع کر دی ہے وارڈز چھوڑکر،،سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ وائی ڈی اے کے غصے کی وجہ شیخ زید اسپتال رحیم یارخان میں لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں بتایا جاتا ہے۔

حکومت نے واقعے پر،،فوری ایکشن لیتے،،ملزم کوگرفتارکیا،،فوری انکوائری کراکے اسپتال کے ایم ایس،،اور میڈیکل کالج کے پرنسپل کو معطل کردیا تھا۔

لیکن ینگ ڈاکٹرز نے وہی روش اختیارکرتے ہوئے صوبے بھر میں ہڑتال کااعلان کیا۔ جس کے بعد لاہور،ملتان، بہاولپور، راولپنڈی اور فیصل آباد سمیت  کئی شہروں میں  اوپی ڈیز بند کردیں۔۔

ینگ ڈاکٹرز نےڈاکٹروں کے تحفظ کا بل پاس کیے جانے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔  کہتے ہیں، حکومت شیخ زید اسپتال  میں پیش آنے والے واقعےکے ذمہ داروں کےخلاف سخت کارروائی کرے۔۔ ینگ ڈاکٹرز کو سیکیورٹی فراہم کی جائے۔۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج نےمریضوں اور لواحقین کو نئی مشکل میں ڈال دیا۔۔ اوپی ڈیز میں کام بند ہونے سے  ہزاروں مریض علاج کیلئے سسکنے لگے ہیں۔

6 Comments
  1. online loans

    pay day loans

    cash payday

  2. cbd wholesale says

    I am the manager of JustCBD brand (justcbdstore.com) and I am currently aiming to develop my wholesale side of company. It would be great if someone at targetdomain can help me . I thought that the most effective way to accomplish this would be to talk to vape companies and cbd stores. I was hoping if someone could suggest a trusted website where I can purchase Vape Shop B2B Data List I am already considering creativebeartech.com, theeliquidboutique.co.uk and wowitloveithaveit.com. On the fence which one would be the best choice and would appreciate any support on this. Or would it be much simpler for me to scrape my own leads? Ideas?

  3. buy cialis

    cialis 5 mg

    buy cialis

  4. generic for cialis

    generic for cialis

    cialis generic

  5. Warren Woelke says

    Good info. Lucky me I discovered your site by chance (stumbleupon). I have saved it for later!

  6. bsootrild says

    https://mypharmexe.com/ viagra vs cialis

Comments are closed.