ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے میلبرن اسٹارز کو 41 رنز سے ہرادی

میلبرن: بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے ۔۔میلبرن اسٹارز ۔۔کو اکتالیس رنز سے ہرادیا۔۔میں آف دی میچ کولین انگرام ،،نے نصف سنچری اسکورکی۔

آسٹریلیا میں چوکوں چھکوں کی بہار،،، وکٹیں بھی۔۔خوب گریں۔ میزبان ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز۔۔ کی ٹیم۔ اکتالیس رنز سے کامیاب رہی۔178 رنز کے جواب میں میلبرن اسٹارز 137 رنز پرڈھیر ہوگئی۔

کولین انگرام کو 57 رنز کی اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑٖی قرار دیا گیا۔

Comments are closed.