محمد رضوان نے بابراعظم کا ریکارڈ برابر کر دیا
محمد رضوان نے یہ اعزاز 52 اننگز میں انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران حاصل کیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کپتان بابراعظم کا ٹی 20 میچز میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق محمد رضوان نے یہ اعزاز 52 اننگز میں انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران حاصل کیا۔
Mohammad Rizwan joins Babar Azam as the joint-fastest to 2000 T20I runs 🔥 #PAKvENG pic.twitter.com/UesNw8xPIU
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) September 20, 2022
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھی 52 اننگز میں 2000 رنز بنا رکھے ہیں، سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی 56اننگز میں 2000رنز بنا کر تیسرے نمبر پر ہیں اور کے ایل راہل نے 58 اور ایرون فنچ نے یہ اعزاز 62 میچز میں حاصل کیا ہے
Comments are closed.