اسلام آباد : قائد اعظم ٹرافی کی فائنلسٹ خیبرپختونخوا کی ٹیم نے بائیو سکیورببل توڑ دیا
دو روز قبل فائیو اسٹار ہوٹل سے دربدر ہونے والی ٹیم نے عشائیے میں شرکت کی اور پوری ٹیم سپر ہائی وے پر قائم نجی ریسٹورنٹ گئی۔
فخر زمان، افتخار احمد سمیت کئی کھلاڑیوں نے نجی ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا۔
اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹرزکو بائیو سکیور ماحول فراہم کیا گیا ہے، کھلاڑیوں پر روم آئسولیشن کی پابندی نہیں۔
قائد اعظم ٹرافی کا آج نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
Comments are closed.