آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کی سیلکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

پاکستان کی ایک روزہ میچز اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے شاداب خان کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

ون ڈے سیریز میں عبداللہ شفیق، آصف آفریدی، آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، امام الحق، خوش دل شاہ، محمد حارث، محمد نواز،محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، شاہ نواز دھانی اور عثمان قادر شامل ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں آصف آفریدی، آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، خوش دل شاہ، محمد حارث، محمد نواز،محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، شاہین شاہ آفریدی، شاہ نواز دھانی اور عثمان قادر شامل ہیں۔

Comments are closed.