پی ایس ایل9: آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گی

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے چوتھے میچ میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان جوڑ پڑے گا۔

دونوں ٹیمیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شام 7 بجے مدمقابل آئیں گی، قلندر اور گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آج اپنا دوسرا، دوسرا میچ کھیلیں گی۔

واضح رہے کہ پہلے میچ میں لاہور قلندرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دی تھی۔

مزید خبروں کیلئے وزٹ کریں

Comments are closed.