کراچی: پاکستان سپر لیگ کا اہم جز اس کا نغمہ ہے شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل 4 کے آفیشل نغمے کا بے تابی سے انتظار ہوتا ہے۔ پی ایس ایل فورتھ ایڈیشنل کا آفیشل نغمہ جاری کر دیا گیا ہے
اس سے قبل پی ایس ایل کے تین ایڈیشنز میں گلوکار علی ظفر کی آواز میں الگ الگ نغمے جاری کیے گئے تھے جس نے کرکٹ سے لگاؤ رکھنے والوں پر سحر طاری کیا۔
چوتھے ایڈیشن کا نغمہ کس کی آواز میں ہوگا اور اس کے مکمل بول کیا ہوں گے اس حوالے سے شائقین کو بے صبری سے انتظار تھا۔ پی ایس ایل 4 ایڈیشن کے لیے نغمہ شجاع حیدر نے تحریر کیا ہے۔
Comments are closed.