زمبابوے کے خلاف اعلان کردہ قومی اسکواڈ لاہورسے اسلام آباد روانہ روانہ ہوگیا

سپورٹس ڈیسک

لاہور۔ زمبابوے کے ساتھ سیریز کے لئےقومی اسکواڈ بذریعہ روڈ اسلام آباد روانہ ہوا۔زمبابوے اسکواڈ بھی آج راولپنڈی سے اسلام آباد کے ہوٹل منتقل ہوجائے گا۔

دونوں اسکواڈز کی آج اسلام آباد میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوگی۔لاہور میں مختصر تربیتی کیمپ میں پاکستان گرین اورپاکستان وائٹس کی ٹیمیں بناکر دو انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچز بھی کھیلے گئے۔

ٹی ٹوئنئی ٹیم کی قیادت کرنے کا اعزاز رکھنے والے بابراعظم پہلی بار ون ڈے سیریز میں کپتانی کے فرائض نبھائیں گے۔

Comments are closed.